الحمداللہ ہرسال کی طرح اس سال بھی صدیقی دواخانے کے زیر اہتمام فری راشن برائے ضرورت مند افراد میں تقسیم کیا گیا۔اس موقع پر گوالیار کو اپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی کے چیرمین جناب محترم امجد صاحب اور جناب خالد برکاتی صاحب بھی موجود تھے امجد صاحب نے اس موقع پر اپنے خیالات کا اظہار کیا جس میں صدیقی دواخانے کی روح رواں طبیبہ عائشہ حیدری چیر پرسن پاکستان طبی کانفرنس شعبہ خواتین کی خدمات کو سراہا کہ اس پر آشوب دور میں فری راشن۔ کی تقسیم ایک مستحسن اقدام ہے اللہ تعالیٰ اس کار خیر کو قبول فرماکر جزائے خیر عطا کرے آمین۔
اس موقع پر گوالیار کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی کے گھروں میں کام کرنے والے کم وبیش 100افراد میں راشن تقسیم کیا گیا ۔
Donation 2023
14
Mar
Nice blog here Also, your site loads up very fast.