Showing all 5 results

Show sidebar

Akseer-e-Auja – Ashraf Products

60
.درد کی مختلف اقسام مثلاً دردِ سر، عضلاتی و اعصابی درد

Atreefal Badyan اطریفل بادیان – Ashraf Products

170
آنکھ کے جملہ امراض اور ضعفِ ہضم کی مؤثر دوا ، جس کا مسلسل استعمال قوتِ بینائی کا محافظ ہے۔

Bukharok – Ashraf Products

130
معدہ ، جگر ، امعاء اور طحال کی خرابیوں سے لاحق شدہ خلطی بخار کو زائل کرتا ہے ۔ ان اعضاء کو بخار کی حدت اور حمیٰ اجامیہ( ملیریا) کے نتیجے میں لاحق ہونے والے عظم طحال سے بھی محفوظ رکھتا ہے۔ اس کی اسی خصوصیت کی بنا پر اسے سوزش جگر کے مریضوں کو بھی بلا تامل استعمال کرایا جاسکتا ہے۔

Kushta Faulad – Ashraf Products

125
Kushta Faulad - Ashraf Products for gastric hepatic weakness and anaemia. ضعف معدہ و جگر کا ازالہ کرتا ہے ۔ خون کی کمی میں مفید ہے۔