The Ashraf Medicine for helpful for high blood pressure, anxiety and mental tension.
خون کے زیادہ دباؤ (ہائی بلڈپریشر) اور ذہنی و اعصابی تناؤ کے لئے۔

₨520
خون کے زیادہ دباؤ (ہائی بلڈپریشر) اور ذہنی و اعصابی تناؤ کے لئے۔
خون کے زیادہ دباؤ (ہائی بلڈپریشر) اور ذہنی و اعصابی تناؤ کے لئے۔
| Weight | 240 g |
|---|
فوائد دماغی اور اعصابی کمزوری کو ختم کرتی ہے. سٹوڈنٹس، ٹیچرز اور ذہنی مصروفیت والے لوگوں کے لئے بہترین ٹانک ہے. جسمانی تھکن اور تمام جسمانی کمزوری کو رفع کرتی ہے کمر کے پٹھوں کو مضبوط بناتی ہے۔ معدہ اور انتڑیوں کی کمزوری دور کرتی ہے. بیماریوں کے خلاف جسم میں قوت پیدا کرتی ہے دبلے اور کمزور جسم کو طاقتور بنا کر سڈول اور چاک و چوبند کرتی ہے۔ سرد موسم میں حسب ضرورت جسم میں حرارت غریزی پیدا کرتی لو بلڈ پریشر کے مریضوں کے لئے حیات افزا ہے.
Reviews
There are no reviews yet.