
Akseer-e-Auja – Ashraf Products
₨60
.درد کی مختلف اقسام مثلاً دردِ سر، عضلاتی و اعصابی درد
Related products
Jawarish Jalinoos – Ashraf Products
بدہضمی ، کثرتِ ریاح، تبخیر معدہ ، بھوک کی کمی اور ضعف ِمعدہ وامعاء کے لئے مفید ہے ۔
Atreefal Badyan اطریفل بادیان – Ashraf Products
آنکھ کے جملہ امراض اور ضعفِ ہضم کی مؤثر دوا ، جس کا مسلسل استعمال قوتِ بینائی کا محافظ ہے۔
Akseer-e-Khatoon – Ashraf Products
امراض رحم کی مؤثر دوا جو نسوانی اعضاء کے اورام کو تحلیل اور قروح کو مندمل کرتی ہے ۔ درد کو تسکین پہنچاتی اور حرارت کو اعتدال پر لاتی ہے۔ دافع سیلان بھی ہے ۔ رحم کو تقویت بخشتی ہے ۔ حاملہ او ردیگر خواتین کے لئے یکساں مفید ہے۔
Habb-e-Kabad Naushadari – Ashraf Products
قوتِ جگر کا تحفظ کرتے ہوئے اسے ضعف اور ورم سے بچاتی ہے۔ ضعف ِہضم کا ازالہ کرتی ہے۔
Akseer-e-Ath’ra – Ashraf Products
اٹھراہ ایسا مرض ہے جس میں بچہ دورانِ حمل یا بعد از ولادت مختلف اسباب کی بنا پر زندہ نہیں رہتا۔
Bukharok – Ashraf Products
₨130
معدہ ، جگر ، امعاء اور طحال کی خرابیوں سے لاحق شدہ خلطی بخار کو زائل کرتا ہے ۔ ان اعضاء کو بخار کی حدت اور حمیٰ اجامیہ( ملیریا) کے نتیجے میں لاحق ہونے والے عظم طحال سے بھی محفوظ رکھتا ہے۔ اس کی اسی خصوصیت کی بنا پر اسے سوزش جگر کے مریضوں کو بھی بلا تامل استعمال کرایا جاسکتا ہے۔
Reviews
There are no reviews yet.