View cart “Acidof | ایسڈوف- Ashraf Products” has been added to your cart.
Atreefal Badyan اطریفل بادیان – Ashraf Products
₨170
آنکھ کے جملہ امراض اور ضعفِ ہضم کی مؤثر دوا ، جس کا مسلسل استعمال قوتِ بینائی کا محافظ ہے۔
Additional information
Weight | 100 g |
---|---|
Wait | 50 Tablets, 250gm, 500gm, 1kg, 50g, 100g, 500g, 1000g |
Reviews (0)
Be the first to review “Atreefal Badyan اطریفل بادیان – Ashraf Products” Cancel reply
Recently viewed products
Atreefal Badyan اطریفل بادیان – Ashraf Products
₨170
آنکھ کے جملہ امراض اور ضعفِ ہضم کی مؤثر دوا ، جس کا مسلسل استعمال قوتِ بینائی کا محافظ ہے۔
Related products
Bukharok – Ashraf Products
₨130
معدہ ، جگر ، امعاء اور طحال کی خرابیوں سے لاحق شدہ خلطی بخار کو زائل کرتا ہے ۔ ان اعضاء کو بخار کی حدت اور حمیٰ اجامیہ( ملیریا) کے نتیجے میں لاحق ہونے والے عظم طحال سے بھی محفوظ رکھتا ہے۔ اس کی اسی خصوصیت کی بنا پر اسے سوزش جگر کے مریضوں کو بھی بلا تامل استعمال کرایا جاسکتا ہے۔
Akseer-e-Khatoon – Ashraf Products
₨170
امراض رحم کی مؤثر دوا جو نسوانی اعضاء کے اورام کو تحلیل اور قروح کو مندمل کرتی ہے ۔ درد کو تسکین پہنچاتی اور حرارت کو اعتدال پر لاتی ہے۔ دافع سیلان بھی ہے ۔ رحم کو تقویت بخشتی ہے ۔ حاملہ او ردیگر خواتین کے لئے یکساں مفید ہے۔
Akseer-e-Ath’ra – Ashraf Products
₨650
اٹھراہ ایسا مرض ہے جس میں بچہ دورانِ حمل یا بعد از ولادت مختلف اسباب کی بنا پر زندہ نہیں رہتا۔
Qurs-e-Muhazzil | قرص مہزل – Ashraf Products
₨240
The Ashraf Medicine for Supplement for weight control.
موٹاپے کو زائل کرتی ہے۔ اس کے مسلسل استعمال سے وزن کم ہو کر بدن صحیح حالت پر آجاتاہے۔Habb-e-Tinkar | حب تنکار – Ashraf Products
₨80
معدے اور پیٹ کے درد اور کمزوری کے خلاف۔ بھوک بڑھانے والا، جلاب پیدا کرنے والا، کارمینیٹو اور پیٹ کو پتلا کرنے والا ایجنٹ۔
Fashareen | فشارین – Ashraf Products
₨480
The Ashraf Medicine for helpful for high blood pressure, anxiety and mental tension.
خون کے زیادہ دباؤ (ہائی بلڈپریشر) اور ذہنی و اعصابی تناؤ کے لئے۔Pain Off – Ashraf Dawakhana Products
₨200
Reviews
There are no reviews yet.