View cart “Khameera Badam – Ashraf Products” has been added to your cart.
New

Habb-e-Ral | حب رال – Ashraf Products
₨45
معدے اور آنتوں کی کمزوری، پیپٹک اور گرہنی کے السر، اسہال اور شدید دائمی پیچش کے لیے مفید ہے۔
Additional information
| Weight | 240 g |
|---|
Reviews (0)
Be the first to review “Habb-e-Ral | حب رال – Ashraf Products” Cancel reply
Recently viewed products
Habb-e-Ral | حب رال – Ashraf Products
₨45
معدے اور آنتوں کی کمزوری، پیپٹک اور گرہنی کے السر، اسہال اور شدید دائمی پیچش کے لیے مفید ہے۔
Related products
Bukharok – Ashraf Products
₨130
معدہ ، جگر ، امعاء اور طحال کی خرابیوں سے لاحق شدہ خلطی بخار کو زائل کرتا ہے ۔ ان اعضاء کو بخار کی حدت اور حمیٰ اجامیہ( ملیریا) کے نتیجے میں لاحق ہونے والے عظم طحال سے بھی محفوظ رکھتا ہے۔ اس کی اسی خصوصیت کی بنا پر اسے سوزش جگر کے مریضوں کو بھی بلا تامل استعمال کرایا جاسکتا ہے۔
Fashareen | فشارین – Ashraf Products
₨520
The Ashraf Medicine for helpful for high blood pressure, anxiety and mental tension.
خون کے زیادہ دباؤ (ہائی بلڈپریشر) اور ذہنی و اعصابی تناؤ کے لئے۔Akseer-e-Khatoon – Ashraf Products
₨250
امراض رحم کی مؤثر دوا جو نسوانی اعضاء کے اورام کو تحلیل اور قروح کو مندمل کرتی ہے ۔ درد کو تسکین پہنچاتی اور حرارت کو اعتدال پر لاتی ہے۔ دافع سیلان بھی ہے ۔ رحم کو تقویت بخشتی ہے ۔ حاملہ او ردیگر خواتین کے لئے یکساں مفید ہے۔
Atreefal Badyan اطریفل بادیان – Ashraf Products
₨250
آنکھ کے جملہ امراض اور ضعفِ ہضم کی مؤثر دوا ، جس کا مسلسل استعمال قوتِ بینائی کا محافظ ہے۔
Khameera Gauzban Ambari Jadwar Ood Saleeb Wala | خمیرہ گاؤزبان عنبری جدوار عود صلیب والا
₨1200
دماغی، قلبی اور جگر کی کمزوری، ہیمپلیجیا، چہرے کا فالج، کوریا، مرگی، ہسٹیریا اور بچوں کے آنچ کے لیے مفید ٹانک۔
Kushta Faulad – Ashraf Products
₨150
Kushta Faulad - Ashraf Products for gastric hepatic weakness and anaemia.
ضعف معدہ و جگر کا ازالہ کرتا ہے ۔ خون کی کمی میں مفید ہے۔
Habb-e-Asgand Khas | حب اسگندخاص – Ashraf Products
₨100
گاؤٹ، آرتھرالجیا، بیکالجیا اور ریمیٹک اور بلغمی امراض کے لیے۔
Habb e Kabad – Ashraf Products
₨250
Habb-e-Kabad Naushadari - Ashraf Products is advised in cases of hepatitis and liver enlargement. It helps with constipation...
Reviews
There are no reviews yet.