View cart “Bukharok – Ashraf Products” has been added to your cart.
Bukharok – Ashraf Products
₨130
معدہ ، جگر ، امعاء اور طحال کی خرابیوں سے لاحق شدہ خلطی بخار کو زائل کرتا ہے ۔ ان اعضاء کو بخار کی حدت اور حمیٰ اجامیہ( ملیریا) کے نتیجے میں لاحق ہونے والے عظم طحال سے بھی محفوظ رکھتا ہے۔ اس کی اسی خصوصیت کی بنا پر اسے سوزش جگر کے مریضوں کو بھی بلا تامل استعمال کرایا جاسکتا ہے۔
Recently viewed products
Bukharok – Ashraf Products
₨130
معدہ ، جگر ، امعاء اور طحال کی خرابیوں سے لاحق شدہ خلطی بخار کو زائل کرتا ہے ۔ ان اعضاء کو بخار کی حدت اور حمیٰ اجامیہ( ملیریا) کے نتیجے میں لاحق ہونے والے عظم طحال سے بھی محفوظ رکھتا ہے۔ اس کی اسی خصوصیت کی بنا پر اسے سوزش جگر کے مریضوں کو بھی بلا تامل استعمال کرایا جاسکتا ہے۔
Related products
Kushta Faulad – Ashraf Products
₨150
Kushta Faulad - Ashraf Products for gastric hepatic weakness and anaemia.
ضعف معدہ و جگر کا ازالہ کرتا ہے ۔ خون کی کمی میں مفید ہے۔
Fashareen | فشارین – Ashraf Products
₨480
The Ashraf Medicine for helpful for high blood pressure, anxiety and mental tension.
خون کے زیادہ دباؤ (ہائی بلڈپریشر) اور ذہنی و اعصابی تناؤ کے لئے۔Khameera Gauzban Sada | خمیرہ گاؤزبان سادہ – Ashraf Products
₨80
کارڈیک اینڈ سیریبرل ٹانک، آپٹک ٹانک، اینٹی میلانکولک، اینٹی پلپٹیشن۔ ایک دماغی، کارڈیک اور آپٹک ٹانک۔ دھڑکن، بدمزگی، میلانچولیا، گلے اور پھیپھڑوں کی سوزش میں مدد کرتا ہے۔
Habb e Kabad – Ashraf Products
₨250
Habb-e-Kabad Naushadari - Ashraf Products is advised in cases of hepatitis and liver enlargement. It helps with constipation...
Dimagh Afroz | دماغ افروز – Ashraf Products
₨1450
دماغی کمزوری اور بھولنے کے لیے مفید ہے، یادداشت کو بہتر بناتا ہے، زیادہ کام کی تھکاوٹ سے نجات دیتا ہے اور جنسی جوش میں اضافہ کرتا ہے۔
Qurs-e-Muhazzil | قرص مہزل – Ashraf Products
₨240
The Ashraf Medicine for Supplement for weight control.
موٹاپے کو زائل کرتی ہے۔ اس کے مسلسل استعمال سے وزن کم ہو کر بدن صحیح حالت پر آجاتاہے۔Surfali | سرفالی – Ashraf Products
₨150
Reviews
There are no reviews yet.